Coronavirus KPK 1

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق،157 نئے کیسز رپورٹ

پشاور:محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا کے وار جاری، مزید 5 افراد جاں بحق، 157 نئے کیسز رپورٹ۔ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کئی تعداد32ہزار 243 ہوگئی۔ خیبر پختونخوا میں اب تک کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 1147 تک پہنچ گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 361 افراد صحت یاب ہوئے۔ اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 25ہزار 367 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  ایٹا کے تحت 9سکیل میں بھرتی ختم، نئی پالیسی جاری