bi

25جولائی کو سیاہ ترین دن کے طور پر مناتےہیں ، پی پی پی چیئرمین

ویب ڈیسک (اسلام اباد): بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو سیاہ ترین دن طور پر مناتے ھے، اگر کورونا صورتحال نا ھوتا تو پوری ملک میں عوام یہ بلک ڈی منانے کے لیے سڑکوں پر ھوتے ،سب کو پتا ھے کہ کس طرح سیلکشن کراکر ملک پر ڈھاکہ ڈالا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں ،چیف جسٹس

جس طریقے سے اس سیلکشن میں ھمارے ادارے متنازعہ ھو چکے ھے ماضی میں کبھی اسطرح نہیں ھوا کبھی نہیں ھوا کے سیکیورٹی فورسز پولنگ ایجنٹ بن گئ ھو اور پولنگ ایجنٹ باہر کر دی گئی ، اور اس الیکشن سے ملک کو دلدل میں پھنسایا گیا اس سیلکشن سے کتنی دہشت گردی ھوئی جب تک یہ سلیکٹڈ موجود رہے گا ملک دلدل میں پھنستا جائے گا ۔

مزید پڑھیں:  غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم

کہتا تھا کہ 90 دن میں کرپشن ختم ھوجائنگے سب سے زیادہ کرپشن اس دور میں ھو رہا ھو بی آر ٹی،ملم جبہ اور اسطرح چینی چور آٹا چور جو کشمیر کا سفیر بن رھا تھا وہ آج کلبھوشن کا وکیل بن گیا ھے