Flour Shortage Govt to import wheat to tackle crisis

صوبائی حکومت کا گندم اور آٹے کی اضافی نرخوں کا نوٹس

ویب ڈیسک(پشاور): پہلی بار حکومت کا جولائی سے رعائتی نرخوں پر گندم کا کوٹہ ریلیز کرنے کا فیصلہ

معاون اطلاعات و بلدیات کامران بنگش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گندم کی پسائی کرنے پر عوام دوست فلور ملز کے مشکور ہیں، عوام کو سستے نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں گے،پاسکو سے مزید خریداری کے لئے رابطہ میں ہیں،وفاقی حکومت کے ساتھ گندم کی درامد بارے بھی غور و خوض جاری ہے

مزید پڑھیں:  عمران خان کاممکنہ ملٹری ٹرائل ، حکومت سے واضح موقف طلب
مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں گاڑیوں کے لئے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجراء

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا حالات کو بذات خود مانیٹر کررہے ہیں.