RTS33JD2 2

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے ابتک 1239 افراد جانبحق ہوئے ہیں۔ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 122 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار 337 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 72 افراد صحت یاب ہوگئے۔ صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 32 ہزار 522 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  تحفظ آئین تحریک نے کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا