54 1

ملک میں کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری-نئے 450کیسز کی تصدیق

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نیشنل کمانڈ و اپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کو رونا وائرس کے 9 مریض جاں بحق 24 گھنٹوں میں ملک میں 450 افراد میں کرونا کی تصدیق، این سی او سی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 9031 ہے، ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 78 ہزار 425 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ملک میں 2 لاکھ 93 ہزار 711 مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،سندھ میں1 لاکھ 28 ہزار 456 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،پنجاب میں 96391 خیبرپختونخوا 35796کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،اسلام آباد میں 15531 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،گلگت بلتستان 2720 بلوچستان میں 12560 کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں،آزادکشمیر میں کورونا کے 2257 مصدقہ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں،ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 6255 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،سندھ میں کورونا کے 2373 پنجاب 2192مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،خیبرپختونخوا 1248، اسلام آباد میں 175 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیںبلوچستان 141، گلگت بلتستان میں کورونا کے 65 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،آزادکشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے 61 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 24231 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،ملک بھر کے 735 اسپتالوں میں کورونا کے 1128 مریض زیرعلاج ،ملک بھر میں کورونا کے 117 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیںملک بھر میں تاحال 24 لاکھ 87 ہزار 744کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے کسانوں سے 3لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائیگی،علی امین گنڈا پور