Ei qKx5WAAUclLI

باجوڑ: وزیراعظم نے ،تیمر گرہ خار مہمندگھٹ سڑک کا سنگ بنیاد رک دیا

ویب ڈیسک (باجوڑ): وزیراعظم کاضلع باجوڑ کابھی دورہ ،تیمر گرہ خار مہمندگھٹ سڑک کا سنگ بنیاد رکھا-

مزید پڑھیں:  پولیو خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نئے عزم کے ساتھ کام کررہی ہے،علی امین گنڈا پور

ان منصوبوں سے مہمند اورباجوڑکےلوگوں کونقل وحمل اورروزگارکے بہترمواقع ملیں گےاورصوبائی دارالحکومت پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے باقی اضلاع کے ساتھ رابطہ بہتر ہوگا.

مزید پڑھیں:  رفاح اسرائیلی فوج کیلئے پکنک پوائنٹ ثابت نہیں ہو گا، حماس