bilawal 1000 x 500 2

بلاول بھٹو زرداری نے گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

ویب ڈیسک (کراچی): پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کراچی میں ملاقات، شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ میں پہلے جلسے کی بلاول بھٹو کو با ضابطہ دعوت دی، بلاول بھٹو زرداری نے گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کی دعوت قبول کرلی.
بلاول بھٹو زرداری کا گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کی دعوت پر شاہد خاقان عباسی، پی ڈی ایم اور مسلم لیگ (ن) کا شکریہ ادا کیا.

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، سکول ٹیچرز کو ڈیوٹی پر لے جانے والے ہائی ایس کو حادثہ، 15 زخمی