SF 1

ملک دشمن بیانیے اور مزار قائد کی بے حرمتی کا حساب چاہتے ہیں۔وفاقی وزیر شبلی فراز

ویب ڈیسک(اسلام آباد) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کیپی ڈی ایم کی قیادت یہ نہ سمجھے کہ ایاز صادق کے بیان کی بات پس ِمنظر میں چلی جائے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات پاکستان کے عوام گوجرانوالہ، کوئٹہ جلسوں کے ملک دشمن بیانیے اور مزار قائد کی بے حرمتی کا حساب چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے موسلادھار بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ اِنکی قومی اِداروں کیخلاف زہرپھیلاکردشمن کو خوش کرنے کی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہونے دیںگے ۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات، آج سماعت ہوگی