asad qaiser 00123 1

اسپیکر قومی اسمبلی آج پشاور کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسپیکر قومی اسمبلی آج پشاور کا دورہ کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزیراعلی خیبرپختونخواہ سے ملاقات کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بم دھماکے سے ہونے والے زخمیوں کی عیادت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں بینک کی گاڑی پر حملہ ، منیجر جاں بحق