Imran Khan 27

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس آج طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس آج طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز پر عمل درآمد سمیت اہم معاملات زیرغور آئیں گے، اسد عمرکا کہنا تھا کہ این سی او سی کی سفارشات قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں ڈینگی کے وار ،2 زندگیاں نگل لیں