test kits 2

کرونا کی دوسری لہر،ہری پور میں 800سے زائد افراد میں تصدیق ہوگئی

ویب ڈیسک(ہری پور)کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرنے لگی ۔ہری پور میں کرونا کیس دوبارہ بڑھنے لگے۔اب تک 800سے زیادہ افراد میں کرونا ٹسٹ پازیٹوکی تصدیق ہوئی۔جو تمام کرونا پازیٹو کیس شفایاب ہوئے تھے۔ہری پورمیں 20 کرونا پازیٹو کیس ہوم کورنٹین پر ہیں۔ ڈی ایچ اوہری پورکے مطابق آج 14 افراد کے کرونا ٹسٹ پازیٹو آئے ہیں۔ہری پور کے سکولوں کے علاوہ ہر سطح پرایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  روف حسن کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی