n00774398 b 1

مسلم لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام آج ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورمیں نیب کی گرفتاری سے بچنے کیلئے امیر مقام کا ضمانت کیلئے درخواست کی، مسلم لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام آج ہائیکورٹ میں پیش ہونگے، ہائیکورٹ نے امیر مقام کو 10نومبر تک عبوری ضمانت دی ہے، نیب نے امیر مقام کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ کیس کی انکوائری شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد