خیبر پختونخواہ کے سیکٹری صحت سید امتیاز حسین شاہ کورونا وائرس کا شکار

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخواہ کے سیکٹری صحت سید امتیاز حسین شاہ کورونا وائرس کا شکار، سیکٹری صحت امتیاز شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، امتیاز شاہ 14 دن کے لئے گھرمیں قرنطینہ ہو گئے، سیکریٹری ہیلتھ کا کہنا تھا کہ حال ہی میں چترال گیا تھا، اس کے بعد طبیت خراب ہوئی، ٹیسٹ کرنے پر پتہ چلا کہ کورونا مثبت ہے، تاہم گھر سے آفس کا کام کرونگا۔

مزید پڑھیں:  ہماری حکومت کا تختہ کیوں الٹا گیا آج تک سمجھ نہ سکا، نواز شریف