ہری پور میں تین گورنمنٹ سکولوں کو سمارٹ لاک ڈاون کے تحت سیل کردیا گیا

ویب ڈیسک (ہری پور):ہری پورمیں 50 کیس پازیٹو ہو گئے، یونیورسٹی آف ہری پور میں بھی کرونا کیس سامنے اگئے، تین مزید گورنمنٹ سکولوں کو سمارٹ لاک ڈاون کے تحت سیل کردیا گیا، یونیورسٹی آف ہری پور میں SOPs کی خلاف ورزیاں جاری، یونیورسٹی آف ہری پور کے متعدد ڈیپارٹمنٹ میں SOPs کی لاف ورزیاں جاری، یونیورسٹی اف ہری ہور میں ماسک سوشل ڈسٹنس کا فقدان۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پورکالوڈ شیڈنگ کم کرنےکیلئےوفاق کو15دن کاالٹی میٹم