.jpg

خیبر میڈیکل کالج کے تھرڈ ایئر کے سٹوڈنٹ ڈاکٹر عدنان حلیم کرونا سے لڑتے ہوئے اج شہید ہو گئے

ویب ڈیسک(پشاور):خیبر میڈیکل کالج کے تھرڈ ایئر کے سٹوڈنٹ ڈاکٹر عدنان حلیم کرونا سے لڑتے ہوئے اج شہید ہو گئے ہیں، پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق ڈاکٹر عدنان حلیم خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل ائی سی یو میں وینٹیلیٹر پر تھے، ڈاکٹر عدنان حلیم کا تعلق ضلع سوات سے تھا، وزیر اعلی خیبر پختنخواہ اور صوبائی گورنمنٹ کرونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹرز اور دیگر عملے کو کابینہ سے منظور شدہ شہدا پیکیج جلد سے جلد دیں، کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ ملازمین کو کرونا الاونس جلد سے جلد دینے کیلئے عملی اقدامات اٹھایئں۔

مزید پڑھیں:  پشاور :ایل آر ایچ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے کمسن بچہ زندگی کی بازی ہار گیا