کورونا دوسری لہرکےبڑھتے وار۔وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح کااجلاس طلب

ویب ڈیسک(اسلام آباد)ملک میں کورونا کے بڑھتے واروزیراعظم نے اعلی سطحی اجلاس آج طلب کرلیا ہے ۔اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیر، معاونین خصوصی شریک ہوںگے۔اجلاس میں کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گااین سی او سی حکام وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے ۔اجلاس میں سمارٹ لاک ڈان سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی پولیس اختیارات کا غلط استعمال کررہی ہے، انسداد دہشتگردی عدالت