ملک بھر میں کورونا کے پیش نظر 500افراد سے زائد تمام اقسام کے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

ویب ڈیسک (اسلام آباد)این سی او سی کی جانب سے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر۔تجویزکے مطابق 500افراد سے زائد تمام اقسام کے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کی جائے،این سی او سی رپور ٹ کے مطابق پابندی کا اطلاق تمام اقسام کی سیاسی،مزہبی،سماجی اور تفریحی جتماعات پر ہوگا،موسم سرما کی جلد تعطیلات اور توسیع کے لیے وفاقی و صوبائی حکام جائزہ لیں۔ریسٹورینٹس میں صرف اِن ڈور کھانے کی اجازت رات 10 بجے تک ہوگی, نماز اور تھیٹرز کو فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔درباروں اور مزارات کو بھی فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔مارکیٹس کو جلد بند کرنے کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کی گئی ۔

مزید پڑھیں:  شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائم مقام پارٹی صدر نامزد