Justice Waqar seth

چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ آج ڈھائی بجے کرنل شیر خان سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی

ویب ڈیسک (پشاور): چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ انتقال کرگئے،چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کا جنازہ ججز کالونی سے کرنل شیر خان اسٹیڈیم منتقل کیا جاے گا، آج ڈھائی بجے ان کی نماز جنازہ ادا کی جاے گی، چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر صوبہ میں ایک روزہ سوگ ہے، چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ گذشتہ رات کورونا کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے، چیف جسٹس اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، جبکہ جنازے کے بعد تدفین کے لیے ان کا جنازہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کے آبائی گاوں روانہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  قیدیوں کی رہائی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہیں گے، یوو گیلنٹ