خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 251 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں کورونا سے 2 افراد جاں بحق، کے پی میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 1305 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 251 کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 168 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مریم نواز نے ایلیٹ فورس کا سہرا بھی نواز اور شہباز کے سر باندھ دیا