701015 6485260 faraz updates 2

اے ایس آئی محمد بخش بریرو اور ان کی صاحبزادی کو قوم کا سلام۔شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ اے ایس آئی محمد بخش بریرو اور ان کی صاحبزادی کو قوم کا سلام۔ انہوں نے کہا کہ بریرو وہ قابل فخر والد ہیں جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں اپنی صاحبزادی کی قربانی سے بھی دریغ نہ کیا۔ آپ پوری پولیس فورس کی شان ہیں۔ آپ کا طرزِ عمل معاشرے کے لئے روشن پیغام اور امید کی کرن ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش