ملک میں کورونا کیسز کی وجہ سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد) : ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس آج ہوگا، کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے اجلاس قبل ازوقت بلانے کا فیصلہ کیا گیا، بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس 11 بجے این سی او سی میں ہوگی، اجلاس میں ایجوکیشن سیکٹر میں کورونا وائرس کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال پیش کیا، اجلاس میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں نئی اسرائیلی فوجی حکومت قائم کرنے کے منصوبے کا انکشاف