پشاور آئی جی پولیس نے بڈھ بیر میں بچی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

ویب ڈیسک (پشاور): آئی جی خیبر پختونخوا نے بڈھ بیر میں بچی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہیں،
سی سی پی او پشاور اور ایس ایس پی آپریشن سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہیں، آئی جی پی ثنااللہ عباسی کا کہنا تھا کہ ملزمان کوگرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کرغزستان میں پاکستانی طلباء کیساتھ کھڑی ہے