اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفاء کاملہ عطا فرمائے- شبلی فراز

ویب ڈیسک: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اللہ تعالیٰ بلاول بھٹو زرداری کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔ بلاول سمیت تمام مریضوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔وباء سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاط لازم ہے۔ کرونا لیڈرز اور عوام میں کوئی تفریق نہیں کرتا۔اپوزیشن راہنما خدارا ایک دوسرے کی صحت اور عوام کی زندگیوں کا خیال کریں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز