وزیر اعظم عمران خان بدھ کو گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیر اعظم عمران خان بدھ کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے،ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور،سیف اللہ نیازی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعظم گلگت بلتستان کابینہ کی حلف بردادی تقریب میں شرکت کریں گے،جی بی کابینہ کی حلف برداری تقریب بدھ کو ہوگی۔