EoO9u7UXIAAj 2i

افغان طالبان اور افغان حکومت نے مذاکرات کے لئے ضابطہ اخلاق ترتیب دے دیا

ویب ڈیسک: افغان طالبان کے ترجمان اور افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے رکن نادر نادری نے تصدیق کی ہے کہ بین الافغان مذاکرات کے لیے 21 شقوں پر مشتمل ضابطہ اخلاق ترتیب دے دیا گیا ہے اور اب دونوں فریق ایجنڈے پر مذاکرات کریں گے۔

مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں ،چیف جسٹس