راولپنڈی: سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی کی میت جیکب آباد ائیرپورٹ پہنچ گئی

ویب ڈیسک (راولپنڈی): راولپنڈی میں سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی کی میت جیکب آباد ائیرپورٹ پہنچ گیا ہیں، میرظفراللہ جمالی کی میت کو ائیرپورٹ سے انکے آبائی علاقے روجھان جمالی پہنچایا دا گیا۔ میرظفراللہ جمالی کی نماز جنازہ آج شام چار بجے روجھان جمالی میں ادا کی جائے گی، میرظفراللہ جمالی کی میت کو صبح سویرے چکلالہ ائیربیس سے خصوصی طیارے پر جیکب آباد روانہ کیا گیا تھا۔