مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی صوبیہ شاہد کورونا وائرس کا شکار

ویب ڈیسک (پشاور): رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی صوبیہ شاہد کورونا وائرس کا شکار، صوبیہ شاہد پشاور سے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے لاہور جا رہی تھیں، گذشتہ روز صوبیہ شاہد نے کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا۔ آج صوبیہ شاہد کا ٹیسٹ مثبت آ گیا، کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر امیر مقام نے پنڈی بھٹیاں سے صوبیہ شاہد کو واپس بھیج دیا۔

مزید پڑھیں:  ڈالر مزید مہنگا، 278 روپے 45 پیسے کی سطح پرٹریڈ کرنے لگا