download 1 4

ایران کے وزیرخارجہ کی بھارتی غنڈہ گردی کی مذمت خوش آئند ہے- ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے وزیرخارجہ کی بھارتی غنڈہ گردی کی مذمت خوش آئند ہے۔مسلمانوں پر ہونے والے بہیمانہ تشدد نے دنیا کوہلا کررکھ دیاہے۔کوئی مذہب ،معاشرہ یا ملک ظلم وستم کا ساتھ نہیں دے سکتا ۔

مزید پڑھیں:  قومی ٹیم کیلئے خوشخبری، حارث رؤف چیمپئنز ٹرافی کیلئے فٹ ہوجائینگے
مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5بجے ہو گا،ایجنڈا جاری

ایران نے واضح کیاہے کہ ا ٓگےبڑھنے کاراستہ پرامن مذاکرات اورقانون کی حکمرانی ہے۔معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کاٹویٹ پیغام.