Facebook Messenger Rooms 1

فیس بک نے ویڈیو کالنگ فیچر "مسینجر روم”متعارف کروا دیا جس میں ایک ساتھ 50 لوگ ویڈیو کانفرنس کال کرسکیں گے

ویب ڈسک : فیس بک نے ویڈیو کالنگ فیچر "مسینجر روم”متعارف کروا دیا جس میں ایک ساتھ 50 لوگ ویڈیو کانفرنس کال کرسکیں گے فیس بک نے مقبول ویڈیو کانفرنسنگ ایپ زوم کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

aiman

ایمن خان نے سوشل میڈیا پر سب فنکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

ویب ڈسک : نوجوان اداکارہ ایمن خان نے سپر اسٹار ماہرہ خان سمیت کئی نامور پاکستانی شوبز انڈسٹری کے شخصیات کو پیچھے چھوڑ دیا اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر موجودہ فالوورز کی تعداد 50 لاکھ 90 ہزار تک مزید پڑھیں

1 33 1

چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد : قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے چین سے خریدے گئے طبی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن مزید پڑھیں

ecc 22

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:  مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں صنعتوں کو بلوں کی مد میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت صنعتوں کو مزید پڑھیں

219123 7234366 updates

چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت ہے- شہباز شریف

لاہور : اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دے دیا ہے . میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ نہ آنا عمران مزید پڑھیں

11 4

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکا آپریش 9 دہشتگرد ہلاک 2 جوان شہید

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک اورایک کو گرفتار کرلیا جبکہ ارمی کے دو جوان بھی شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

images 5

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو جھوٹا قرار دے دیا

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی میڈیا کو ’جھوٹا‘ کہتے ہوئے لکھا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں روزانہ پریس کانفرنس کا کوئی مقصد نہیں۔ کورونا کے علاج کے لیے نامعقول تجویز مزید پڑھیں

9 3

پاکستان سے برطانوی حکومت کا اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے مزید 9 طیارے بھیجنے کا اعلان

پاکستان سے برطانیہ کی حکومت نے برطانوی شہریوں کی وطن واپسی کیلئے مزید 9 طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ لندن میں برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے کی پہلی مزید پڑھیں

sadar

مساجد میں کورونا کی وباء پرقابو پانے کیلئے صدرکی تمام ضروری احتیاطی اقدامات پرعملدرآمد کی ہدایت

صدر نے مساجد کے آئمہ کرام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پچاس سال سے زائد العمر نمازیوں کو نماز گھروں پر ادا کرنے کی تلقین کریں۔ اسلام آباد میں مختلف مساجد کے دورے کے بعد آئمہ کرام کے نام مزید پڑھیں

PIA to operate three weekly flights from Karachi to Bangkok

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی آپریشن کی بندش 15 مئی تک بڑھا دی

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے مزید 15 مئی تک توسیع کردی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کردیا مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 04 26 at 11.19.10 AM

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12723 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دئیے. ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر بارہ ہزار ساتھ سو ترئس (12723) ہوگئی ہے جب کہ مزید پڑھیں

Ambassador of China in Pakistan 1

یہ ایک انتہائی چیلنجنگ وقت ہے پاکستان کورونا وائرس پر جلد قابو پالے گا- چینی سفیر

ویب ڈسک : پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ چنگ نے پاکستانی عوام کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ ایک انتہائی چیلنجنگ وقت ہے پاکستان کورونا وائرس پر جلد قابو پالے گا رمضان المبارک مزید پڑھیں

الكريكيت في الإمارات العربية المتحدة مثيرة سناء مير

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویب ڈسک : پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان، کرکٹر ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ثنا میر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مزید پڑھیں

pic 1560007436

کورونا کا منتخب نمائندوں پر حملہ، کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ روز طبیعیت کی خرابی کی باعث ہسپتال گئے، جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔ فوکل پرسن وزیر اعلی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

22211 64655040

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

ویب ڈسک : پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد عوام میں ملیریا سے بچاؤ اور اس کے متعلق پیدا شدہ خدشات اور غلط فہمیوں سے متعلق آگاہی مزید پڑھیں

123232

ملک میں کورونا سے کل اموات 253 – مجموعی کیسز 11,940 سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد گیارہ ہزار نوسوچالیس ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹرکے مطابق پنجاب میں پانچ ہزار چھیالیس سندھ میں3 ہزار نوسوپینتالیس، خیبرپختونخوا میں ایک ہزارسات سوآٹھ،بلوچستان میں چھ سوچھپن، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

im 172559

دنیا میں سب سے زیادہ کورونا سےمتاثر امریکہ ہے جس میں اموات 51 ہزاراور مریض 9 لاکھ سے تجاوز کرگئے

ویب ڈسک : دنیا میں سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہے جس میں اموات 51 ہزاراور مریض 9 لاکھ سے تجاوز کرگئے کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست متحدہ امریکہ میں مریضوں کی تعداد 9 لاکھ ہوگئی ہے، مزید پڑھیں

wifi 6

اپ گریڈیشن کے بعد ’وائی فائی‘ مزید تیز اور قابل اعتماد ہونے کے لئے تیار

تیز اور بغیر رکاوٹ کے انٹرنیٹ استعمال کرنے کے خواہش مندوں کے لیے خوشخبری, اب وائی فائی کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے جس کے بعد صارفین بغیر کسی رکاوٹ کے تیز رفتار نیٹ استعمال کرسکیں گے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

Dr Zafar Mirza

حکومت کا بیرون ملک مقیم پاکستانی ماہرین صحت کے لئے’ ”یاران وطن” کے نام سے ویب سائٹ کا اجرا

اسلام آباد : حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانی ماہرین صحت کے لئے”یاران وطن” کے نام سے ایک ویب سائٹ کااجراء کیا ہے تاکہ انہیں کوروناوائرس کے خلاف قومی جنگ کاحصہ بنایاجاسکے۔ یہ بات صحت کے بارے میں وزیراعظم کے مزید پڑھیں