سرکاری املاک کا نقصان

جلاؤ گھیراؤ، سرکاری املاک کا نقصان، عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دیگر رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمات درج کرلیےگئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق زمان پارک میں جلاو مزید پڑھیں