صدر عارف علویٰ الیکشن ترمیمی آرڈیننس

صدر مملکت عارف علویٰ کی پیکا ترمیمی اور الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر دستخط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی اور الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دئیے،پیکا آرڈیننس میں ”شخص”کی تعریف شامل کر دی گئی ہے جس کے مطابق ”شخص”میں کوئی بھی کمپنی، ایسوسی ایشن، ادارہ یا مزید پڑھیں