ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ آج ہوگا

ویب ڈیسک: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی کے میدان میں ہوگا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 میں دونوں ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی بابراعظم پاکستان کےکپتان، کوہلی بھارت کی کمان سنبھالیں گے۔ مزید پڑھیں