unnamed 8

اسلام آباد ایئرپورٹ پرافغانستان سےآنےوالا شخص کورونا مشتبہ نکلا

‏گل اچکزئی پی آئی اے کی پرواز پی کے250پرکابل سےاسلام آباد پہنچا تھا، دوران اسکیننگ خودکارمشین نےمسافرکومشتبہ قراردیا. ‏گل اچکزئی کےجسم کا درجہ حرارت زیادہ تھا، ‏مسافرکوفوری طورپرآئیسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا جہاں ‏ابتدائی طبی امداد کےبعد مسافر کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا.

مزید پڑھیں:  حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فارمولہ طے