download 22

پشاور شہر کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6563 ہوگئی،جانبحق افراد کی مجموعی تعداد 366

پشاور: پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6563گئی ہیں.

پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 366فراد انتقال کرچکے ہیں،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 14 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے.

مزید پڑھیں:  آئِی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی
مزید پڑھیں:  ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کو ناکامی ہوگی،آرمی چیف

پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 170 افراد متاثر ہوئے محکمہ صحت