mardan

مردان کے سمار ٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کا کوئی نیاکیس سامنے نہیں آیا

مردان: ڈپٹی کمشنر عابد وزیر کےمطابق سمار ٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں میں کورونا کا کوئی نیاکیس سامنے نہیں آیا ، ضلعی انتظامیہ نے 5 علاقوں سے سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کر دیا۔ سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، سمارٹ لاک ڈاؤن سیکٹر اے.دامن کوہ بجلی گھر جان آباد، اور کاٹلنگ سے ختم کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ