WhatsApp Image 2020 03 04 at 6.47.47 PM

انسپکٹر جنرل موٹروے کلیم امام پولیس وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید سے خصوصی ملاقات

اسلام آباد :چارج سنبھالنے کے بعد کلیم امام کی وفاقی وزارت مواصلات آمد، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سے خصوصی ملاقات.پیشہ وارانہ امور اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال.

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

کلیم امام بہترین پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حامل افسر ہیں، موٹروے پولیس منظم اور پیشہ ور ادارہ ہے.قوی امید ہے کہ کلیم امام موٹروے پولیس کو نئی جہتوں سے آشنا کروانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے مراد سعید.

مزید پڑھیں:  بجلی کا یونٹ 2 روپے 94 پیسے مزید مہنگا ہونے کا امکان