Pak PM Imran Khan 696x392 1

مہنگائی مزید کم ہوگی – وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ارکان سے ملاقات، ملاقات کے دوران گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کو 2 ماہ میں اچھی اچھی خوشخبریاں ملیں گی اور مہنگائی مزید کم ہوگی.

کیا آپ کبھی اپنا موبائل فون بھی دیکھتے ہیں؟ سوشل میڈیا ٹیم کہ سوال وزیراعظم نے جواب میں کہا کہ جی ! صبح اٹھ کر موبائل ضرور دیکھتا ہوں اور موبائل فون دیکھ کر ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ کس بحران سے نمٹنا ہے.

مزید پڑھیں:  ورلڈ بینک ،نپٹرولیم مصنوعات مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ صبح موبائل دیکھنےپرپتاچلتا ہےآج کن کرائسس کامقابلہ کرناپڑیگا، کوئی وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے اس کو سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے وزیراعظم عمران خان کی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ارکان سے ملاقات میں گفتگو.

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا