پشاور: وہ سپورٹس،ورکس اور ایڈمنسٹریشن کے امور کی انجام دہی پر وی سی جامعہ پشاور کو پندرہ روز رپورٹ دینگے، ڈاکٹر اقبال افرادی قوت اور سپروائزر کی رپورٹ بھی دیں گے،جامعہ پشاور میں اس وقت تقریباً ایک ہزار سے زائد افراد ان ڈائریکٹوریت میں کام کر رہے ہیں، زرائع کے مطابق یہ فیصلہ تینوں ڈائریکٹوریٹ کے خلاف شکایات کے انبار کے نتیجے کے طور پر سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments