Untitled 3 Recovered Recovered Recovered 800x320 1

صوابی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (صوابی ) : واپڈا کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے خلاف کا لو خا ن کے عوام کا شدید احتجاج
مظاہرہ،احتجاج کے باعث مردان صوابی روڈ کو کالوخان کے مقام پر ہر قسم کے ٹریفک کےلئے بند کردیا
مظاہرین نے مین روڈ پر احتجاجی کیمپ بھی لگا دی، مین روڈ پر ٹائرز جلا کر واپڈا کے خلاف شدید نعرہ بازی ،
مظاہرین کا کہنا تھا کہ واپڈا والے ہمارے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کردے، کم وولٹیج سے بچے بوڑھے اور نوجوان شدید مشکلات کا شکار ہیں، جب تک ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوتا احتجاج جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، معمولی تکرار پر چاقو چل گیا، جماعت نہم کا طالبعلم قتل