school

بونیر میں کورونا کے باعث 6 ماہ سے بند سکولوں میں مڈل کلاسز کا آغاز

ویب ڈیسک (بونیر): بونیر میں کورونا کے باعث 6 ماہ سے بند سکولوں میں مڈل کلاسز کا آغاز، کئی عرصہ بعد سکول کھولنے پر طلبا و اساتذہ خوش ہے، اساتذہ کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جارہا ہے، ماسک، سینٹائزر اور سوشل ڈیسٹینس پر عمل کیا جارہا ہے، طلباء کا کہنا تھا کہ سکول کھولنے پر ہم حد سے زیادہ خوش ہیں، مزید چھٹیوں سے تعلیم متاثر ہورہی تھی، ہمیں بچوں کی مستقبل کی فکر ہیں، کوشش ہوگی کہ کورس جلد مکمل کیا جائے، دسمبر تک کورسز مکمل کرنا بڑا ٹارگٹ ہے، کیونکہ دسمبر میں موسم سرماں کی چھٹیاں ہوگی، والدین بھی سکولز کھولنے پر خوش نظر آرہے ہیں، والدین کا کہنا تھا کہ رونقیں پھر سے بحال ہونے پر اللہ تعالیٰ کے مشکور ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان، نقل کی روک تھام کیلئے آن لائن پیپر لیا جانے لگا