WhatsApp Image 2020 09 21 at 7.05.14 PM 1

بنوں کے علاقے حافظ جی مسجد عید گاہ میں دو گروپوں میں نا تصادم-امام مسجد بیٹے سمیت زخمی

بنوں کے علاقے حافظ جی مسجد عید گاہ میں دو گروپوں میں نا تصادم-امام مسجد بیٹے سمیت زخمی
و یب ڈیسک(بنوں) خافظ جی مسجد عید گاہ میں شدید لڑائی کے دوران امام قاری گل نظیر دین اور ان کے بچوں پر مہتمم اور ان کے بیٹوںنے شدید تشددکیا۔اس تشدد کے نتیجے میں قاری گل نظیر دین اور ان کے بیٹے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا۔لڑائی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور