1490409 arrestedterrorist 1546538281 243 640x480 1

خیبر پختونخواہ سے جڑواں شہر میں منشیات سپلائی کرنے والا جوڑا گرفتار

ویب ڈیسک(اسلام آباد)تھانہ ترنول پولیس کی کارروائی خیبر پختونخواہ سے جڑواں شہر میں منشیات سپلائی کرنے والا جوڑا انظر گل اور شاہدہ بی بی گرفتارملزمان سے اعلی کوالٹی کی 1295 گرام ہیروئن اور 550 گرام چرس برآمد ملزمان ہیروئن اور چرس خیبرپختونخوا سے جڑواں شہروں میں سپلائی کرتا تھے ۔ ایس پی صدر سرفراز ورک کا کہنا ہے کہملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ