501257 69066196

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی صوابی آمد

ویب ڈیسک (صوابی):چیئرمین سینٹ اسمبلی صادق سنجرانی کا آج ڈوک یوسفی آمد،جہاں پر انہوں نے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری محمد اسلام خان کے ساتھ انکے چچازادبھائی مظہر علی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر انکے ہمراہ سینیٹر دلاورخان اور سینیٹر نعمان خان بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور