download 6 8

دیر بالا میں شاہراہ کے کنارے سیاحتی مقام کھنڈرمیں تبدیل

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا میں جنگل کا قانون جنگل صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا، پرلب دیر چترال شاہراہ چکیا تن کے مقام پر جنگل کاٹ لیا گیا، محکمہ جنگلات خاموش ہے، شاہراہ کے کنارے سیاحتی مقام کھنڈرمیں تبدیل انتظامیہ بے بس، جنگلات کے تحفظ کے دعویدارحکومت نے تاحال کوئی کاروائی نہیں کی، سینکڑوں کی تعداد میں درخت کاٹ لئے گئے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ