15 3

جنوبی وزیرستان گورنمنٹ گرلزڈگری کالج، وانا ڈائریکٹرہائیرایجوکیشن کو حوالے

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)گورنمنٹ گرلزڈگری کالج وانا ڈائریکٹرہائیرایجوکیشن کو حوالے کردی گئی۔اس حوالے سے گرلزڈگری کالج میں تقریب کا انعقادہوا۔فیملی ایجوکیشن علاقہ کی بچیوں کیلئے انتہائی ضروری ہیں۔IGFCساوتھ میجرجنرل عمربشیر نے کہا کہ فی میل کالج میں طلبات کیلئے تمام ترسہولیات فراہم کرینگے۔
ڈائریکٹرہائیرایجوکیشن ظہورالحق جنوبی نے کہا کہ جہالت کو ختم کرنے کا واحد راستہ علم ہے۔ًًًًًًًًًًًًًًًًًتعلیم یافتہ قوم معاشرے کی بہتری میں کلیدی کردار اداکرسکتی ہے ۔تقریب میں کمشنرڈیرہ یحیی اخونزادہ، ڈی سی جنوبی وزیرستان، اسسٹنٹ کمشنرواناقبائلی مشران بھی موجودتھے۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق