Pakistan Hundreds rally against France anti Islam wave

باجوڑتاجر برادری کافرانس کے گستا خانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(باجوڑ)ضلع باجوڑ صدیق آباد پاٹک میں تاجر برادری نے فرانس کے گستا خانہ خاکوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔فرانس کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی ۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔تاجر برادری نے فرانس کے سفیر کو ملک بدر اور فرانس سفارت خانے کو بند کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔مظاہرین نے پشاور مدرسہ میں دھماکہ کی بھی شدیدمذمت کی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ