download 4 22

لکی مروت میں کورونا کے 4 نئے کیس سامنے آگئے

ویب ڈیسک (لکی مروت): لکی مروت میں کورونا کے چار مثبت کیس سامنے آگئے، ڈاکٹر اشفاق فوکل پرسن فار کورونا کے مطابق لکی شہر کے محلہ میناخیل کے ایک ہی خاندان کے 3 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، ایک خاندان کے 3 افراد سمیت کل 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، کورونا مریضوں کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  حق نہ دیا گیا تو اسلام آباد پرقبضہ کرلیں گے،علی امین گنڈاپور