images 27

ہری پور میں کرونا وائرس کے پیش نظر مزید تین سکول بند کر دئے گئے

ویب ڈیسک (ہری ہور):ہری پور میں کرونا وائرس کے پیش نظر مزید تین سکول بند کر دئے گئے، DC ہری پور کی خصوصی ہدایت پر کرونا کیسسزکی وجہ سے سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سرائے صالح، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول پنیاں اورگورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نمبر 1 پنیاں کو بندکی گیا، ان سکولوں کو 06/11/2020 سے 10/11/2020 تک سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار