EngBXSAXUAAeK b

گلگت الیکشن نتائج :پیپلز پارٹی کے مشتعل کارکنوں نے محکمہ جنگلات کا دفتر اور 4 گاڑیاں جلادیں

ویب ڈیسک: گلگت الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج، مشتعل کارکنوں نے محکمہ جنگلات کا دفتر اور 4 گاڑیاں جلادیں، مشتعل کارکنوں کا فائربریگیڈ کی گاڑی پر بھی پتھراؤ، پولیس نفری طلب کرلی گئی.

مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان