photo 1564993719576 7b00be6317cd 2

جمرود میں پولیس اہلکاراپنی بندوق کی گولی سے زخمی

ویب ڈیسک :(جمرود) خیبرجمرود غاڑیزہ میں فلک نیاز نامی پولیس اہلکار سے اپنی بندوق چل گئی ہے، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارخود زخمی ہوگیا ہے۔ جمرود ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور تھا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا